حیدرآباد۔8۔مارچ (اعتماد نیوز)سابق ریاستی وزیر گلا ارونا کماری اور انکے
فرزند گلا جئے دیو آج تلگو دیشم میں شامل ہوگئے۔ چنانچہ آج انہوں نے صدر
تلگو
دیشم این چندرا بابو نائیڈو کی موجودگی میں تلگو دیشم پارٹی میں
شمولیت اختیار کر لیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے ریاست کی تقسیم کے نام
پر انکے ساتھ دھوکہ دہی کی ہے۔